ایکنا حماس فلسطین ایران امریکہ دشمن عرب ممالک

ایکنا حماس فلسطین ایران امریکہ دشمن عرب ممالک

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے تنظیم کی تشکیل کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب حکام اسرائيل کی جگہ ایران کو دشمن کے عنوان سے پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور یہ بہت بڑی خیانت ہے جسے مسلمان کبھی معاف نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3501823    تاریخ اشاعت : 2016/11/01